ضلع کیماڑی: تھانہ موچکو پولیس کی اسپارکو روڈ پر کاروائی

تشکر نیوز: کیماڑی پولیس نے اسپارکو روڈ پر ایک کامیاب کاروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کے مطابق، گرفتار ملزم کی شناخت زوہیب کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزمان کے قبضے سے 3180 گرام چرس اور ایک موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے، جن کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جا رہی ہے۔

تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کی کامیاب کارروائی: اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

اس کاروائی میں شریک ایس ایچ او تھانہ موچکو، انسپکٹر بشیر احمد ودھو اور ان کی ٹیم نے ملزمان کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔

 

 

کاروائی کے دوران دو دیگر ملزمان خالد اور عمل خان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔

61 / 100

One thought on “ضلع کیماڑی: تھانہ موچکو پولیس کی اسپارکو روڈ پر کاروائی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!