گڈاپ سٹی میں موبائل شاپ اور موٹر سائیکل شوروم میں رہزنی کی واردات

تشکر نیوز: گڈاپ سٹی کے علاقے میں دو موبائل شاپوں اور ایک موٹر سائیکل شوروم میں رہزنی کی واردات ہوئی ہے، جس کے دوران ملزمان نے تالے کاٹ کر لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فون اور موٹرسائیکلیں چوری کر لیں۔

شرافی گوٹھ پولیس نے جواء سٹہ کھیلنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا

پولیس ذرائع کے مطابق، ملزمان نے دونوں موبائل شاپوں سے 65 موبائل فون چوری کیے، جن کی مجموعی قیمت ڈھائی لاکھ روپے سے زائد ہے۔ اس کے علاوہ، موٹر سائیکل شوروم سے 125 موٹر سائیکلیں اور دو دیگر موٹرسائیکلیں بھی لے اڑے۔

یہ واردات آج صبح صادق کے وقت کی گئی۔

 

 

کرائم سین یونٹ نے موقع پر پہنچ کر شواہد اور فنگر پرنٹس حاصل کر لیے ہیں، جبکہ اطراف میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیجز بھی حاصل کی جا رہی ہیں تاکہ ملزمان کی شناخت ممکن ہو سکے۔

59 / 100

One thought on “گڈاپ سٹی میں موبائل شاپ اور موٹر سائیکل شوروم میں رہزنی کی واردات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!