سرجانی میں نوجوان فیصل کی ہلاکت: ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل

تشکر نیوز:  سرجانی 36 بی میں نوجوان فیصل کی ہلاکت کے معاملے میں ایس ایس پی طارق الہی مستوئی نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملزمان تک پہنچنے کے لیے ٹیکنیکل سپورٹ سے مدد لی جا رہی ہے اور مقتول فیصل کے لواحقین سے بھی مسلسل رابطہ میں ہیں۔

ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کراچی میں کارروائیاں، 5 منشیات فروش گرفتار

ایس ایس پی طارق الہی مستوئی نے کہا کہ لواحقین کی مشاورت سے جلد مقدمہ درج کیا جائے گا اور قاتلوں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا، تاہم دیگر پہلوؤں پر بھی تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس کی جانب سے جلد کارروائی کی توقع کی جا رہی ہے تاکہ قاتلوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔

59 / 100 SEO Score

One thought on “سرجانی میں نوجوان فیصل کی ہلاکت: ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!