ڈسٹرکٹ ایسٹ میں گراونڈ پلس فور کی بلڈنگ گر گئی

تشکر نیوز: کراچی کے پلاٹ نمبر RS 24، سیکٹر 52 اے، مشرقی C.H.S اسکیم 33 میں ایک گراؤنڈ پلس 4 کی عمارت کا گراؤنڈ فلور منہدم ہو گیا۔ خوش قسمتی سے، اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق، اس پلاٹ کی کمرشل ایس بی سی کی 122 اسکوائر یارڈ کی منظوری موجود ہے

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کا گرینڈ آپریشن، 61 سے زائد غیر قانونی تعمیرات مسمار

 

 

ڈی جی ایس بی سی اے نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایک ٹیم کو موقع پر روانہ کر دیا ہے تاکہ صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، 2 سے 3 افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں فوری طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ مقامی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے اس واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں تاکہ مزید معلومات حاصل کی جا سکیں۔

54 / 100

One thought on “ڈسٹرکٹ ایسٹ میں گراونڈ پلس فور کی بلڈنگ گر گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!