ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب احمد عباسی کی جانب سے بہادر جوانوں کو اعزازات

تشکر نیوز: ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب احمد عباسی نے بہادری کے ساتھ ڈیوٹی انجام دینے والے پولیس جوانوں کو تعریفی اسناد اور کیش انعامات سے نوازا۔ اس موقع پر ایس ایس پی ملیر نے جوانوں کی ہمت اور دلیرانہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے CC-III اور 10,000 روپے نقد انعام فراہم کیا۔

وفاقی حکومت کا روس کے تعاون سے کراچی میں نئی اسٹیل ملز قائم کرنے کا منصوبہ

انعامات حاصل کرنے والوں میں تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن کے کانسٹیبل کامران خان اور کانسٹیبل محمد سراج شامل ہیں، جنہوں نے اپنے فرض کی ادائیگی میں مثالی بہادری کا مظاہرہ کیا۔ ایس ایس پی ملیر نے دونوں جوانوں کی شجاعت کی تعریف کرتے ہوئے انہیں مزید کامیابیوں کی دعا دی۔

 

 

56 / 100

One thought on “ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب احمد عباسی کی جانب سے بہادر جوانوں کو اعزازات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!