فرزند بلوچستان میجر جمال شیران شہید،اپنی جان دے کرقوم کو حیات بخش گئے
دہشت گردوں کی گوادر میں حملے کی کوشش ناکام
میجر جمال شیران بلوچ شہیدنے 17 جولائی 2017 کوجام شہادت نوش کیا،انکا تعلق بلوچستان کےضلع کیچ کے علاقے تربت سے تھا۔
شہیدکی عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کرنےکی غرض سے پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کےافسران اورجوانوں نےشہید کے ورثاء کے ہمراہ شہید کےمزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔