...

کراچی میں شدید گرمی، آج بھی پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی میں گرمی کا زور برقرار ہے، آج بھی پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

تشکر نیوز کے مطابق کراچی کے شہری آئندہ 2 روز تک جزوی ہیٹ ویو برداشت کریں گے۔

کراچی میں شدید گرمی، آج بھی پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان

 

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گرم اور مرطوب موسم کے ساتھ صبح کا آغاز ہوا، شہر قائد آج بھی جزوی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، گرمی کی شدت 38 ڈگری محسوس کی جارہی ہے۔

بنوں: صوبائی وزیر کے اسکواڈ میں شامل گاڑی پر بم دھماکا

 

مزید بتایا کہ 2 روز بعد شہر میں درجہ حرارت میں بتدریج کمی کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے ملک میں مون سون ہوائیں داخل ہونے کا امکان ہے،مون سون ہواؤں کے زیر اثر کراچی میں 28 جون سے یکم جولائی تک بارش کا امکان ہے۔

63 / 100

One thought on “کراچی میں شدید گرمی، آج بھی پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.