...

کراچی: میر رضا کیس میں جوڈیشل کمیشن نے مقتول کے دوستوں حیصم اور رازق کے بیانات ریکارڈ کرلیے

جسٹس عمر سیال پر مشتمل جوڈیشل کمیشن میں میر رضا کیس کی سماعت جاری ہے، جہاں مقتول کے دوست محمد حیصم اور رازق نے اپنے بیانات ریکارڈ کرائے۔ میر رضا کے والد اور بہن جبکہ ایس ایچ او فیروز آباد عدیل افضال بھی کمیشن میں موجود ہیں۔

کمیشن نے محمد حیصم سے ان کے پیشے اور میر رضا سے تعلق کے بارے میں سوال کیا۔ حیصم نے بتایا کہ وہ ایک سافٹ ویئر ہاؤس میں کام کرتے ہیں اور یہی ان کی آمدن کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میر رضا ان کے اسکول کے زمانے سے 2014 سے دوست تھے۔

حیصم کے مطابق ان کی میر رضا سے آخری ملاقات 27 جولائی کی رات تقریباً 3 بجے پیڈل کوٹ میں ہوئی تھی، جبکہ دونوں کے درمیان آخری مرتبہ 28 جولائی کی رات ایک بجے ویڈیو کال پر بات ہوئی۔

کمیشن نے پوچھا کہ انہیں میر رضا کی گمشدگی کا کیسے علم ہوا۔ حیصم نے بتایا کہ میر رضا کی منگیتر سلوا نے انہیں فون کیا اور گھبراہٹ میں پوچھا کہ رضا کہاں ہیں۔

حیصم کے مطابق اس کے بعد انہوں نے رازق سے رابطہ کیا۔ رازق نے بتایا کہ اس نے میر رضا کو دفتر چھوڑا تھا۔

حیصم نے بتایا کہ انہوں نے میر رضا کی والدہ کو فون کرکے ان سے کمرہ چیک کرنے کی درخواست کی۔ چند منٹ بعد والدہ نے بتایا کہ رضا کمرے میں موجود نہیں اور ان کی گاڑی بھی گھر پر کھڑی ہے۔

حیصم کے مطابق انہوں نے دوبارہ رازق سے رابطہ کیا اور میر رضا کی تلاش شروع کردی۔ اس دوران رازق بھی رضا کو مختلف مقامات پر تلاش کرتا رہا۔ بعد ازاں حیصم میر رضا کے گھر پہنچے، جہاں کچھ دیر بعد رازق بھی آگئے۔

کمیشن نے حیصم سے سوال کیا کہ کیا وہ میر رضا کے کمرے میں گئے تھے یا انہوں نے گاڑی کی تلاشی لی تھی۔

حیصم نے جواب دیا کہ وہ میر رضا کے کمرے میں نہیں گئے اور نہ ہی انہوں نے گاڑی کی تلاشی لی۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں معلوم نہیں کہ کمرے کی تلاشی کے دوران لوگوں نے ان کا نام کیوں لیا، کیونکہ اس وقت وہ گھر کے باہر موجود تھے۔

One thought on “کراچی: میر رضا کیس میں جوڈیشل کمیشن نے مقتول کے دوستوں حیصم اور رازق کے بیانات ریکارڈ کرلیے”

  1. Soraya curiel analWidow gets fuckedCum licking guyStockings wifes fuckingStrangulation masturbationKaren brutal dildos videoBisexual dvds and
    trailersVintage scotch saleFree online kim kadashian sex tapeHorney in ass xnxx Dirty halloween naughty sexyFree tattooed alternative nude girlsStamford ct pornSt john island us
    virgin islandsCartoon boobs breat expansionAppleton vintage
    gun dealersSexual fantasy chat roomsVintage scarf clip marked w
    germanyThe free voyeur web mapn page https://xxxxvideos.cc/ Bottoms smack slapBlood flow food penisGloryhole waterloo iaLady sex fuckBridgehampton asian fashion photographer jimmyForum
    sex ebony ayesMickie james porn picPamela bauch xxxYoung and old porn movie
    thumbs xnxx Spanked in public storiesWife showing her titsCory visits the dentist pornMonster cocks biggest cockAunty sexy eyes photos3d boob polygon flash gamesYelapa escortsAsian men showeringHardcore lesbian threesome bree
    olsenAdorable greek cock videoPatricia araquette boobsAsian chloroformHow often does the average couple have sexLonley older lesbian women

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.