بنوں: صوبائی وزیر کے اسکواڈ میں شامل گاڑی پر بم دھماکا

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ پختون یار خان کے سیکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی پر بم دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے گاڑی کو نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

بنوں: صوبائی وزیر کے اسکواڈ میں شامل گاڑی پر بم دھماکا

’تشکر نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق کالا خیل مستی خان کے مقام پر پولیس موبائل وین کو بارودی مواد سے نشانہ بنایا گیا، دھماکے کے نتیجے میں پولیس موبائل وین کو معمولی نقصان پہنچا اور اس کے شیشے ٹوٹ گئے۔

مراد سعید کیخلاف ہتک عزت کیس: احسن اقبال نے جواب جمع کروادیا، جرح مکمل

رپورٹ کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب کہ صوبائی وزیر پختون یار خان واپڈا حکام کے ساتھ میٹنگ اور جوڈیشل کمپلیکس میں 9 مئی سے متعلق کیس کے حوالے سے پیشی کے لیے جارہے تھے۔

62 / 100

One thought on “بنوں: صوبائی وزیر کے اسکواڈ میں شامل گاڑی پر بم دھماکا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!