...

کراچی کے مختلف علاقوں سے اسٹریٹ کرائم و موٹر سائیکلیں چھیننے / چوری کر نے کی متعدد وارداتوں میں ملوث تین (03) گینگ کے دس (10) ملزمان گرفتار

تشکور نیوز رپورٹنگ،

پریس ریلیز
مورخہ: 14 دسمبر 2023

اے وی ایل سی، سی آئی اے، کراچی کی کاروائیاں۔

کراچی کے مختلف علاقوں سے اسٹریٹ کرائم و موٹر سائیکلیں چھیننے / چوری کر نے کی متعدد وارداتوں میں ملوث تین (03) گینگ کے دس (10) ملزمان گرفتار۔

کراچی کے مختلف علاقوں سے چھینی / چوری کی گئی گیارہ (11) موٹر سائیکلیں برآمد۔

نمبر 1: ڈی آئی او شاہ فیصل ڈویژن نے کراچی کے مختلف علاقوں سے موٹر سائیکلیں چھیننے / چوری کر نے کی متعدد وارداتوں میں ملوث کینگ کے چھ (06) اھم ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے کراچی کے مختلف تھا نہ جات کی حدود سے چھینی / چوری کی گئی چھ (06) موٹر سائیکلیں بھی بر آمد کر لیں۔

گرفتار شدہ ملزمان حمزہ اور غلام شبیر اس سے قبل بھی گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں جن کا سابقہ ریکارڈ مو جو د ہے۔

نمبر 2: ڈی آئی او لیاری ڈویژن نے کراچی کے مختلف علاقوں سے موٹر سائیکلیں چھیننے / چوری کر نے کی متعدد وارداتوں میں ملوث کینگ کے دو (02) اھم ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضہ سے تھانہ رضویہ اور تھانہ حیدری مارکیٹ کے حدود سے چھینی / چوری کی گئی دو (02) موٹر سائیکلیں بھی بر آمد کر لیں۔

گرفتار شدہ ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں اور اس سے قبل بھی گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔

نمبر3: ڈی آئی او سٹی ڈویژن نے اسٹریٹ کرائم و موٹر سائیکلیں چھیننے / چوری کر نے کی متعدد وارداتوں میں ملوث کینگ کے دو (02) اھم ملزمان کو گرفتار کرکے کراچی کے مختلف علاقوں سے چھینی / چوری کی گئی تین (03) موٹر سائیکلیں بر آمد کر لیں۔

ملزمان سرقہ شدہ مو ٹر سائیکلیں رئیس گوٹھ مو چکو میں عامر اور شرافت نامی ملزمان کو فروخت کر تے ہیں۔

ملزمان کے ساتھی ملزمان کی گرفتاری اور مزید گاڑیوں کی بر آمد گی کے لئے چھا پہ ما رے جا رہے ہیں۔

گرفتار شدہ ملزمان:

نمبر1: حنیف و لد علی بہادر۔
نمبر2: نعمان و لد عبدالواحد۔
نمبر3: محمد گل و لد نصیر۔
نمبر4: زاہد گل و لد زیارت گل۔
نمبر5: غلام دین و لد شبیر۔
نمبر6: حمزہ و لد قمبر۔
نمبر7: ثناء اللہ و لد عبدالھادی۔
نمبر8: شان و لد اقبال۔
نمبر9: رضوان و لد رمضان۔
نمبر10: فیضان و لد قاسم۔

برآمدگی:

مو ٹرسائیکل نمبر KOE-4528 ھنڈا 125 تھانہ الفلاح سے سرقہ ہے جس کا مقدمہ الزام نمبر196/2023 ہے۔

نمبر2: مو ٹرسائیکل نمبرKLI-2871 سپر پا ور 70 تھانہ شاہراہ فیصل سے سرقہ ہے جس کا مقدمہ الزام نمبر1117/2023 ہے۔

نمبر3: مو ٹرسائیکل نمبرKGZ-7543 یونیک70 تھانہ الفلاح سے سرقہ ہے جس کا مقدمہ الزام نمبر461/2023 ہے۔

نمبر4: مو ٹرسائیکل نمبرKBV-6072 یونیک70 تھانہ الفلاح سے سرقہ ہے۔

نمبر5: مو ٹرسائیکل نمبر KFU-5787 سپر پا ور 70 تھانہ شاہ فیصل سے سرقہ ہے۔

نمبر6: مو ٹرسائیکل نمبر KLV-6842 سپر اسٹار 70 تھانہ شاہراہ فیصل سے سرقہ ہے۔

نمبر7 : مو ٹرسائیکل نمبرKOS-6242 یونائیٹڈ 125 تھانہ رضویہ سے چھینی گئی ہے جس کا مقدمہ الزام نمبر392/2023 ہے۔

نمبر8: مو ٹرسائیکل نمبرKGD-0482 بایونک 70 تھانہ حیدری مارکیٹ سے سرقہ ہے جس کا مقدمہ الزام نمبر496/2023 ہے۔

نمبر9: مو ٹرسائیکل نمبرKOV-4986 یونیک70 تھانہ گارڈن سے سرقہ ہے جس کا مقدمہ الزام نمبر319/2023 ہے۔

نمبر10: مو ٹرسائیکل نمبرKLK-6053 ھائی اسپیڈ 70 تھانہ ڈیفنس سے سرقہ ہے جس کا مقدمہ الزام نمبر702/2023 ہے۔

نمبر11: مو ٹرسائیکل نمبرKGV-8766 سپر اسٹار70 زیردفعہ 550 ض ف قبضہ پولیس میں لی گئی ہے جس کے مقدمے کی تلاش کی جا رہی ہے۔

مزید تفتیش جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.