...

مسلح قبائلیوں کا فورسز پر گولہ باری، لائٹ مشین گنز اور راکٹ لانچرز کے ساتھ گھات لگا کر حملہ

تشکر نیوز: اے این ایف حکومت بلوچستان اور ایف سی نارتھ کے تعاون سے بلوچستان میں پوست کے خاتمے کی مہم جاری۔ دورانِ کاروائی اے این ایف اور دیگر سیکیورٹی فورسز کو مخالفانہ مزاحمت کا سامنا کرنا پڑھا۔

پاک فوج کے 3 میجر جنرلز کی لیفیٹینٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی و تعیناتیاں

25 مارچ، کو لورالائی، دکی، کوئٹہ چمن اور قلعہ عبداللہ میں مہم کا آغاز کیا گیا۔ 6 مئی کو اے این ایف اور دیگر سیکیورٹی فورسز کو گلستان سے تقریباً 5 کلو میٹر کے فاصلے پر ہجوم کا سامنا کرنا پڑھا۔

 مسلح قبائلیوں نے فورسز پر گولہ باری اور لائٹ مشین گنز اور  راکٹ لانچرز کے ساتھ گھات لگا کر حملہ کیا۔ اس کے نتیجے  میں 6 سیکیورٹی فورسز اہلکار شدید زخمی ہوئے.

اس بات پر زور دینا ضروری ہے کہ پوست کی کاشت CNS ایکٹ 1997 کے مطابق ایک مجرمانہ جرم ہے۔  تمام فورسز نے مشکل حالات کے باوجود ہمت اور عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوست کے خاتمے کے لئے آپریشنز کیا۔ اے این ایف اور دیگر فورسز امن و امان کو برقرار رکھنے اور منشیات اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے اپنے عزم پر ثابت قدم ہیں۔

52 / 100

2 thoughts on “مسلح قبائلیوں کا فورسز پر گولہ باری، لائٹ مشین گنز اور راکٹ لانچرز کے ساتھ گھات لگا کر حملہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.