تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
11 کاروائیوں میں 109 کلو سے زائد منشیات برآمد، 12 ملزمان گرفتار۔
اسلام آباد ایئرپورٹ پر قطر جانے والے مسافر سے 1 کلو آئس برآمد۔
لاہور ایئرپورٹ سے دو مختلف پروازوں پر قطر جانے والے مسافروں سے 663 گرام اور 352 گرام آئس برآمد۔
فیصل آباد سے دوحہ جانے والے مسافر سے 592 گرام ہیروئن برآمد۔
ایم ٹو موٹر وے لاہور کے قریب سے 84 کلو افیون برآمد۔
صوابی انٹرچینج کے قریب سے 15 کلو ہیروئن برآمد۔
اورنگی ٹاؤن کراچی میں ملزم 1.7 کلو ہیروئن اور 130 گرام آئس برآمد کر لی۔
ٹنڈو ٹھوڑو حیدرآباد میں ملزم سے 2 کلو چرس برآمد۔
سکھر روڈ پر دو ملزمان سے 1 کلو آئس اور 952 گرام افیون برآمد۔
راولپنڈی میں سکیم تھری چکلالہ سے 1 کلو چرس برآمد، دو ملزمان گرفتار۔
جہلم میں دو ملزمان سے 1 کلو چرس برآمد۔
گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان اے این ایف