تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
امریکی صحافی کرسٹن فیئر نےبھی بھارتی جھوٹ کی قلعی کھول دی
پلوامہ ڈرامے پر بھارت کا جھوٹ بے نقاب ہوگیا،امریکی صحافی کرسٹن فیئر نےبھی بھارتی جھوٹ کی قلعی کھول دی۔
امریکی صحافی کرسٹن فیئر نے انٹرویو میں کیا کہ کوئی طیارے تباہ نہیں کیے گئے میں سو فیصد کہہ سکتی ہوں
نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فضائیہ کے پائلٹ نے جلد بازی میں اپنا ہی طیارہ گرا دیا،بھارت کے اپنے دفاعی ماہرین نے بھارتی فضائیہ کا جھوٹا اور من گھڑت دعویٰ مسترد کر دیا۔
ایکس بھارتی جنرل سید عطا حسنین نے کہا کہ اگر کسی نے ہمیں انفارمیشن آپریشنز چلانے کا طریقہ سکھایا ہے تو وہ پاکستان کا آئی ایس پی آر ہے،