افغان طالبان نے پرانی تصویر استعمال کر کے حالیہ ہلاکتوں کا جھوٹا الزام لگایا، وزارت اطلاعات

اسلام آباد: وزارت اطلاعات و نشریات نے بتایا ہے کہ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ نے حالیہ ہلاکتوں کے الزامات کے لیے مئی 2023 کی پرانی تصویر استعمال کی، جسے حالیہ واقعے کا ثبوت قرار دینے کی کوشش کی گئی۔

ایران نے خارگ آئل ٹرمینل پر حملے کی صورت میں توانائی کے مراکز پر فیصلہ کن جواب کی دھمکی دے دی

وزارت اطلاعات کے مطابق یہ اقدام دانستہ طور پر عوام میں غلط تاثر پیدا کرنے اور معلومات کو گمراہ کن بنانے کی کوشش ہے۔ تصویر اصل میں افغان طالبان کی وزارت داخلہ کی جانب سے پچھلے سال شیئر کی گئی تھی۔

وزارت اطلاعات نے کہا کہ پرانے مواد کو دوبارہ استعمال کرکے موجودہ الزامات کو سچ ثابت کرنے کی کوشش جھوٹ پر مبنی اور فریب پر مشتمل ہے، اور عوام کو گمراہ کرنے کے لیے یہ طریقہ مسترد کیا جاتا ہے۔

66 / 100 SEO Score

One thought on “افغان طالبان نے پرانی تصویر استعمال کر کے حالیہ ہلاکتوں کا جھوٹا الزام لگایا، وزارت اطلاعات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!