کراچی: نیپا پل کے قریب کارروائی، منشیات فروش گرفتار

کراچی: Karachi میں گلشنِ اقبال تھانے کی پولیس نے خفیہ اطلاع پر نیپا پل کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

سعودی عرب کا قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کا اعلان

پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزم محمد لقمان کو حراست میں لیا گیا، جس کے قبضے سے آدھا کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف Control of Narcotics Substances Act کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور اس سے قبل بھی منشیات فروشی کے مقدمات میں گرفتار ہو چکا ہے۔

WhatsApp Image 2026 03 11 at 7.18.18 PM WhatsApp Image 2026 03 11 at 7.18.19 PM 1

66 / 100 SEO Score

2 thoughts on “کراچی: نیپا پل کے قریب کارروائی، منشیات فروش گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!