کراچی: ایسٹ زون تھانہ عزیز بھٹی کی اسنیپ چیکنگ، موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی (20 فروری 2026): District East Police Karachi نے ایسٹ زون تھانہ عزیز بھٹی کی اسنیپ چیکنگ کے دوران اہم کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

کراچی: ماہِ صیام میں گراں فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 منافع خور گرفتار

گرفتار ملزمان کی شناخت Ahmed son of Razaq اور Bilawal son of Razaq کے نام سے ہوئی ہے۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے زیرِ استعمال سرقہ شدہ بلا نمبری موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی گئی۔

برآمدہ موٹر سائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 58/2026 کے تحت تھانہ شریف آباد میں درج ہے۔ گرفتار ملزمان کو ضابطے کے مطابق مزید تفتیش کے لیے اے وی ایل سی حکام کے حوالے کیا گیا ہے۔

64 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی: ایسٹ زون تھانہ عزیز بھٹی کی اسنیپ چیکنگ، موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!