Korangi District Police نے ایسٹ زون میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ایک مفرور ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔
ایم-9 کاٹھور حادثہ: موٹروے پولیس کی لواحقین سے تعزیت، 12 افراد کی نماز جنازہ ادا
تفصیلات کے مطابق Zaman Town Police Station پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ شبانہ زوجہ رشید کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ کے قبضے سے 115 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔
گرفتار ملزمہ کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 166/2026 بجرم دفعہ 9(i)3(a) Control of Narcotics Substances Act کے تحت درج کر کے مزید تفتیش کے لیے شعبہ تفتیش کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
پولیس ریکارڈ کے مطابق ملزمہ کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی موجود ہے:
مقدمہ الزام نمبر 273/24 بجرم دفعہ 9(2)-C، تھانہ کورنگی
مقدمہ الزام نمبر 80/25 بجرم دفعہ 448/420/468/472/34، تھانہ گڈاپ سٹی (مفرور)
مقدمہ الزام نمبر 235/25 بجرم دفعہ 9(i)3(b)، تھانہ کورنگی
ترجمان ایس ایس پی کورنگی کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔
