کراچی: ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائی، 2 پیشہ ور اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران دو عادی اور پیشہ ور اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت یاسر اور عبدالواجد کے ناموں سے ہوئی ہے۔

کوئٹہ: کسٹمز کی بڑی کارروائی، 10 ارب روپے سے زائد منشیات برآمد

کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے دو عدد پستول بمعہ راؤنڈز برآمد ہوئے۔ ملزمان کو علاقہ تھانہ کلری اور کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمان پیشہ ور اور عادی جرائم پیشہ ہیں اور ان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی حاصل کیا جا رہا ہے۔ گرفتار ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج کر دیے گئے ہیں اور انہیں مزید قانونی کارروائی کے لیے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا گیا ہے۔

WhatsApp Image 2026 02 11 at 2.43.12 PM

65 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی: ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائی، 2 پیشہ ور اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!