کراچی: کھارادر پولیس کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، سگریٹ اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی — ڈسٹرکٹ سٹی کے علاقے تھانہ کھارادر کی حدود میں پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گاڑی کے ذریعے سگریٹ اسمگل کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

کراچی: گلبرگ پولیس کی جواء کے خلاف کارروائی، تین ملزمان گرفتار

پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران گاڑی سے 14 کارٹن اور 700 ڈنڈے سگریٹ برآمد کیے گئے، جبکہ اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی تحویل میں لے لی گئی۔ گرفتار ملزم کی شناخت حسنین کے نام سے ہوئی ہے۔

ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش اور قانونی کارروائی کا عمل جاری ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ غیر قانونی کاروبار اور اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رکھی جائیں گی۔

66 / 100 SEO Score

2 thoughts on “کراچی: کھارادر پولیس کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، سگریٹ اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!