ایف بی آر کے 20 اہلکار ایس ایس یو چوکنڈی ہیڈکوارٹرز میں اسپیشلائزڈ سیکیورٹی کورس مکمل کر کے پاس آؤٹ

اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (SSU) چوکنڈی ہیڈکوارٹرز میں 30 جنوری کو ایک پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کے 20 اہلکار اسپیشلائزڈ سیکیورٹی کورس کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد پاس آؤٹ ہوئے۔
وفاقی سیکریٹری کا زور: کشمیری نوجوان اصولوں پر ثابت قدم رہیں، آزادی کی آواز بنیں

کورس کے دوران اہلکاروں کو سیکیورٹی پروٹوکولز، فیلڈ آپریشنز، اسلحہ کے استعمال، جسمانی فٹنس اور حفاظتی فرائض پر جامع تربیت دی گئی تاکہ وہ حساس اور ہائی رسک ماحول میں اپنے فرائض مؤثر انداز میں انجام دے سکیں۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی کمانڈنٹ ایس ایس یو عامر خان نیازی نے اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس نوعیت کی خصوصی تربیت ادارہ جاتی سیکیورٹی نظام کو مضبوط بنانے اور ایک پیشہ ور فورس تیار کرنے کے لیے ناگزیر ہے۔ انہوں نے اہلکاروں کی لگن، نظم و ضبط اور جوش و جذبے کو سراہا۔

ڈپٹی چیف سیکیورٹی آفیسر ایف بی آر اصغر خان نے ایس ایس یو انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کورس کے دوران اعلیٰ پیشہ ورانہ معیار قائم رکھا گیا، جو قابلِ تحسین ہے۔ تقریب میں ایس پی چوکنڈی فرح امبرین اور دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔

2 thoughts on “ایف بی آر کے 20 اہلکار ایس ایس یو چوکنڈی ہیڈکوارٹرز میں اسپیشلائزڈ سیکیورٹی کورس مکمل کر کے پاس آؤٹ”

  1. Big tits in schooGuimond and manios and nudeTeen swimsuits on saleVintage chocolate boxesYoung models non nude
    pic galleryBrutal mouth sexMonica bellucci and sophie marceau pornTeen tube sex young xnxx Teen std rates in carlsbad californiaHigh definition xxxSouth africa johannesburg escortsCamp georgia
    nudistFree sex positions with blackGay marriage washington state 2008 voteFree
    indian gays porn movieBest free fetish https://xnxxy.cc/ 3d sex comic
    pornPerfect cock ringWoman peeing storyAngelina jolie mary picture virginHairy teenageNude in maineSex
    in the city night outFree porn animation movies xnxx Nypd blue naked rossCrazy photo
    sexGay boy long moviesCartoon porn video freeEvolution of fist bumpLeasbain pornEscorts in slovakia

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!