کراچی کے کارساز میں فلیٹ میں آتشزدگی ریسکیو 1122 نے لوگوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا

کراچی کے علاقے کارساز میں مرتضیٰ ہائٹس کے فلیٹ میں آتشزدگی کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کے مطابق فائر اینڈ ریسکیو ٹیم، ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک فوری طور پر روانہ کیے گئے۔
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا محترمہ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی پر خراجِ عقیدت

ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق فلیٹ میں موجود تمام افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا ہے اور آتشزدگی پر قابو پانے کے لیے کارروائی جاری ہے۔ ریسکیو ٹیم کی بروقت کارروائی سے کسی جانی نقصان سے بچاؤ ممکن ہوا۔

ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر موجود ہے اور آگ پر قابو پانے اور فلیٹ کی مکمل سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

65 / 100 SEO Score

2 thoughts on “کراچی کے کارساز میں فلیٹ میں آتشزدگی ریسکیو 1122 نے لوگوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!