کراچی میں ایسٹ زون انویسٹیگیشن ونگ ملیر اور انویسٹیگیشن ونگ ساؤتھ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس کے مطابق کارروائی ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملیر فہمیدہ عباسی کی سربراہی میں کی گئی۔ مشترکہ تفتیشی ٹیم میں ایس آئی او میمن گوٹھ اور ایس آئی او پریڈی شامل تھے۔
پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزم داد شاہ ولد محمد سلیم بلوچ چند روز قبل ہائیکورٹ سے ضمانت منسوخ ہونے کے بعد فرار ہوگیا تھا۔ پولیس نے اسے کارروائی کے دوران گرفتار کرلیا۔
ملزم تھانہ میمن گوٹھ میں درج مقدمہ الزام نمبر 55/2026 میں مطلوب تھا۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں اقدام قتل سمیت دیگر دفعات شامل ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے 12 فروری 2026 کو تھانہ میمن گوٹھ کی حدود میں فائرنگ کرکے عبدالر قیِب ولد عبد الرحمن کو زخمی کیا تھا۔
پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف فرار ہونے اور پولیس افسر سے ہاتھا پائی کرنے کا ایک اور مقدمہ تھانہ پریڈی، ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں بھی درج ہے۔ مقدمہ الزام نمبر 598/2026 میں دفعات 224، 225، 186، 353 اور 337-IA سمیت انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 7 شامل کی گئی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی جاری ہے جبکہ واقعے سے متعلق مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے۔
Panty wearing pornCandid pics teenBiggest best roundest fake titsFinding free
1-on-1 sexAnnuuaire gayCoop adult costumesTwinkk underwear pix xnxx Freee tube amateur swingerSex and the city movie racismGay marriagesYankee shck toklet
paperTeen boys comBreast implant before and after galleryKim kardashian naked nuyde picturesRecord for world’s biggest penisAsian tentacle vids https://xxxxlulu.com/ Doctor phisicals pornNudee supergero fakeGalleries myy nuhde naturistAsin idolXxx deathnoteSeex in barefoot bayBig ass shemale clipsGerman milf assHottest matyre ladiesBig tits
boss volume 10 xnxx Two sexy cheerleaders kissNafurally bald vaginasAmatruerteen sexFree gat porn uploadAns pornNightmare sex
on pornhubHome-made tube amateur