چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گھوٹکی آمد، رکن قومی اسمبلی علی گوہر خان مہر کے والدہ کے انتقال پر تعزیت

گھوٹکی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گھوٹکی کا دورہ کیا اور رکن قومی اسمبلی علی گوہر خان مہر کے والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں بڑی کامیابی، 130 ملین ڈالر مالیت کی منشیات برآمد

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحومہ کی بلندی درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا کی۔ اس موقع پر انہوں نے صوبائی وزیر محمد بخش خان مہر اور دیگر لواحقین سے بھی دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

67 / 100 SEO Score

2 thoughts on “چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گھوٹکی آمد، رکن قومی اسمبلی علی گوہر خان مہر کے والدہ کے انتقال پر تعزیت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!