تشکُّر نیوز کراچی
آئی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری و امیدوار پی ایس 102 علی جونیجو کا تین ہٹی کے قریب جھگیوں میں آگ لگنے کا واقعہ افسوس کا اظہار،
جھگیوں میں آگ لگنے کے واقعے پر افسوس ہوا، علی جونیجو
علی جونیجو کا متاثرین سے ہمدردی کا اظہار،
بروقت امداد سے کسی بڑی نقصان سے محفوظ رہے، علی جونیجو
نگران حکومت متاثرین کو محفوظ اور متبادل جگہ فراہم کرے، علی جونیجو
سردی میں اضافہ ہورہا ہے متاثرین کو کنبل اور ضروری اشیاء دی جائیں، علی جونیجو
آئی پی پی اقتدار میں آکر انہیں مکانات اور مالکانہ حقوق فراہم کرے گی، علی جونیجو
