آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بہاولپور چھاونی کا دورہ، جنگی تیاریوں اور تربیتی امور کا جائزہ

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے بہاولپور چھاونی کا دورہ کیا، جہاں انہیں بہاولپور کور کی آپریشنل تیاریوں اور تربیتی امور پر بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں کے بلند حوصلے، لگن اور جنگی تیاریوں کو سراہا۔

دورے کے دوران، جنرل عاصم منیر نے سی ایم ایچ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، انووسٹا چولستان اور انٹیگریٹڈ کمبیٹ سمولیٹر ارینا کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ سخت اور جدید تربیت ہی ایک پیشہ ور سپاہی کی بنیادی خصوصیت ہونی چاہیے تاکہ پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کر سکے۔

آرمی چیف کے اس دورے کا مقصد بہاولپور کور کی جنگی تیاریوں کا جائزہ لینا اور سپاہیوں کی تربیت کو جدید جنگی تقاضوں کے مطابق یقینی بنانا تھا۔

84f5b432 77dd 4715 908f a1505862f80c 0008632e 79a2 4633 b9db a7cf2133fb69 2ee0e437 fa59 4093 a7b1 199d2f1c36ad 90547fd6 ecd4 4b70 9267 f84f3e5318b6 b40f0554 3d50 4970 98a8 c495ea3402b1 568f56c2 3ec7 483f a456 a3eacecda7d4

56 / 100 SEO Score

One thought on “آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بہاولپور چھاونی کا دورہ، جنگی تیاریوں اور تربیتی امور کا جائزہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!