کراچی: نارتھ کراچی میں برف فیکٹری سے زہریلی گیس کے اخراج کا واقعہ، ریسکیو ٹیموں کی فوری کارروائی

تشکر نیوز:  نارتھ کراچی سیکٹر J-5 میں کالا اسکول کے قریب واقع ایک برف بنانے والی فیکٹری سے زہریلی گیس کے اخراج کا واقعہ پیش آیا۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر ضروری ساز و سامان کے ساتھ جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

چین: نوجوانوں میں بیروزگاری کی شرح 18.8 فیصد تک پہنچ گئی

ریسکیو آپریشن کے دوران لوکل گورنمنٹ کے نمائندے اور فیکٹری کا مالک بھی موجود رہے تاکہ صورتحال کا جائزہ لے سکیں۔ ٹیم نے گیس لیکیج کی جگہ کا تعین کیا اور والز کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا تاکہ مزید اخراج کو روکا جا سکے۔

074a96f0 9b41 4368 99b2 d9ece4af1a73

فیکٹری میں لیکیج کا سبب فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکا، تاہم ریسکیو ٹیموں نے معاملے کو بروقت قابو کر کے ممکنہ بڑے حادثے سے بچا لیا۔

59 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی: نارتھ کراچی میں برف فیکٹری سے زہریلی گیس کے اخراج کا واقعہ، ریسکیو ٹیموں کی فوری کارروائی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!