تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
کراچی کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران مرکزی ملزم جبار اور بلال کے علاوہ مزید تین ملزمان گرفتار
ملزمان کو موقع سے ملنے والی CCTV فوٹیج کے ذریعے شناخت کے بعد گرفتار کیا گیا ہے
اب تک گرفتار کیے گئے ملزمان میں جبار خان، مزمل، رجب علی، شہیر خان اور بلال نور شامل ہیں
ترجمان
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی
