کراچی DHA کریک وسٹا کے قریب ہوائی فائرنگ واقع میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کراچی کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران مرکزی ملزم جبار اور بلال کے علاوہ مزید تین ملزمان گرفتار

ملزمان کو موقع سے ملنے والی CCTV فوٹیج کے ذریعے شناخت کے بعد گرفتار کیا گیا ہے

اب تک گرفتار کیے گئے ملزمان میں جبار خان، مزمل، رجب علی، شہیر خان اور بلال نور شامل ہیں

ترجمان
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!