تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
کراچی:ایسٹ پولیس کے 24 گھنٹوں کے دوران اسٹریٹ کرمنلز سے دو مختلف مقابلے،
کراچی :فاٸرنگ کے تبادلہ کےبعد انتہاٸی مطلوب دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار،
کراچی:پہلا مقابلہ تھانہ برگیڈ پولیس جبکہ دوسرا تھانہ جمشید کواٹر پولیس سے ہوا،
کراچی:برگیڈ میں پولیس اور رینجرز کی مشترکہ اسنیپ چیکنگ کے دوران مقابلہ ہوا ،
کراچی:برگیڈ میں ملزم سے مقابلہ گدا موڑ کےقریب پیش آیا،
کراچی:ملزم کو روکنے کی کوشش کی تو ملزم نے دیکھتے ہی جان سے مارنے کی نیت سے فائرنگ شروع کر دی،
کراچی:جوانوں کی جوابی کاروائی سے ملزم محبوب علی زخمی حالت میں گرفتار،
کراچی:برگیڈ مقابلہ میں ملزم سے غیرقانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور موٹر ساٸیکل برآمد کرلی،
کراچی:جمشید کواٹر تھانے کی حدود میں دوسرا پولیس مقابلہ کچرا کنڈی جگر مراد آبادی کے قریب پیش آیا،
کراچی:جمیشد کواٹر پولیس کا موٹر سائیکل پر سوار مشتبہ ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ،
کراچی:فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ملزم نادر ولد اقبال زخمی حالت میں گرفتار،دوسرا ساتھی فرار،
کراچی:ملزمان کو پولیس نے چیکنگ کے لیٸے روکہ تو پولیس پر فائرنگ شروع کی،
کراچی:گرفتار ملزم نادر سے غیرقانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور چوری شدہ موٹر ساٸیکل برآمد،
کراچی:برآمدہ موٹر ساٸیکل تھانہ جمشید کواٹر سے مقدمہ الزام نمبر 80/24 میں مطلوب تھی
کراچی:جمشید سے گرفتار ملزم کا رکارڈ سامنے آیا ہے پہلے جمشید اور بوٹ بیسن سےموٹر ساٸیکل لفٹنگ چوری اور منشیات کے مقدمات درج ہیں
کراچی:جمشید کواٹر سے گرفتار ملزم عادی مجرم ہے پہلے بھی متعدد بار گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے
کراچی:زخمی ملزمان اسپتال منتقل،کریمنل ریکارڈ طلب،
کراچی: ملزمان سے برآمد اسلحہ فارنزک کے لیٸے بھیجا جارہا ہے۔
کراچی:جبکہ ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی گٸی۔فرار ملزم کی تلاش جاری ہے
ترجمان ضلع ایسٹ پولیس
