...

ایف آئی اے کارروائی کراچی میں نجی بینک منیجر سمیت 5 افراد گرفتار

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے نجی بینک کی برانچ پر چھاپہ مارا۔ کارروائی فیڈرل بی ایریا بلاک 4 میں کی گئی۔ حکام نے برانچ منیجر سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارروائی انکوائری نمبر 107/2026 کے تحت ہوئی۔ گرفتار افراد میں فرحان احمد، فیصل احمد، کاشف علوی، محمد نسیم اور جنید احمد شامل ہیں۔ کاشف علوی نجی بینک کے برانچ منیجر ہیں۔

3 لاکھ سعودی ریال برآمد

ایف آئی اے کے مطابق ملزمان مبینہ طور پر غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور ہنڈی حوالہ میں ملوث تھے۔

کارروائی کے دوران 3 لاکھ سعودی ریال نقد برآمد ہوئے۔ حکام نے 7 اسمارٹ ڈیوائسز اور موبائل فونز بھی قبضے میں لیے۔ مختلف بینکوں کی چیک بکس بھی برآمد ہوئیں۔

موبائل فونز سے ڈیجیٹل شواہد ملنے کا دعویٰ

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق موبائل فونز میں واٹس ایپ چیٹس موجود ہیں۔ ان کا تعلق مبینہ ہنڈی حوالہ نیٹ ورک سے بتایا گیا ہے۔

حکام کے مطابق ڈیجیٹل لیجرز اور مالی لین دین کے شواہد بھی ملے ہیں۔ برآمد شدہ رقم، موبائل فونز اور دیگر ریکارڈ ضبطی میمو کے تحت تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

مزید تحقیقات جاری

ایف آئی اے حکام مزید افراد کی شناخت کے لیے تحقیقات کررہے ہیں۔ تفتیش میں مالی لین دین کے ذرائع اور ممکنہ سہولت کاروں کا بھی سراغ لگایا جارہا ہے۔

ترجمان کے مطابق ملزمان کے خلاف فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ اور دیگر متعلقہ قوانین کے تحت مقدمہ درج کرنے کی کارروائی جاری ہے۔

One thought on “ایف آئی اے کارروائی کراچی میں نجی بینک منیجر سمیت 5 افراد گرفتار”

  1. Hotel room hidden sexTeen shot in irving 2001Adult dyslexia diagnosisMy home sex videoAlgebra martin gayBreaking a girls
    virginitySlutload asshole cum xnxx Facial tentionFucking stories in hindi languageYoung pussy
    bent over na chairMicro mini bikini transparentVintage
    knitted stockingsFree naked women nonmemberNeicy nash
    naked nudeFree porn videos without creditcardWomen nude fuckingBlack small tight anal https://xxxhub.missavxxx.com/ Amateur college anal
    first time videoFacial peel tcaBoob licking picturesPeanuts comic strip freidaBlazing saddles
    watch your assLesbian seekersGirls masturbate fingers videoNaked flabby grandma ass moviesFacial
    humiliaton comBlack picture stripper xnxx Penis going analNude of katie priceEmma frost
    huge breastsJeannie millar nude clipGay porn mobile text stopCosby show girl does pornThe best part
    of a shemaleBreast cancer walk sunday oct 21Free
    online new movies for adultsComic paul robinson stripErotic sheer women’s underwear brasFree shemale mistriss videoAmateur porn for iphoneThe naked and the dead downloadSexy
    maturersI took her anal virginityAdult traffic exchange xxxFemale teacher sexy

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.