...

کچے کے علاقوں کی ترقی اور بحالی پر سندھ اسمبلی میں اجلاس

سندھ اسمبلی میں کچے کے علاقوں کی ترقی، بحالی اور عوامی مسائل کے حل سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔

اجلاس کی صدارت چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ فریال تالپور نے کی۔

اجلاس میں سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن کے کچے علاقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ سماجی و اقتصادی بہتری اور بنیادی سہولیات کی فراہمی پر بھی غور کیا گیا۔

تعلیم اور صحت کی سہولیات کا جائزہ

کمشنرز سکھر اور لاڑکانہ نے اجلاس کو کچے کے علاقوں کی صورتحال پر بریفنگ دی۔

بریفنگ میں تعلیم اور صحت کے منصوبوں سے آگاہ کیا گیا۔ موبائل ڈسپنسریز، سڑکوں اور دیگر بنیادی ڈھانچے کی ضروریات بھی زیر بحث آئیں۔

اجلاس میں کچے کے علاقوں میں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی بہتر بنانے پر بھی غور کیا گیا۔

امن و امان پر بھی غور

اجلاس میں کچے کے علاقوں میں امن و امان سے متعلق اقدامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار، وزیر آبپاشی جام خان شورو، آئی جی سندھ اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

سکھر اور لاڑکانہ کے کمشنرز اور ڈی آئی جیز بھی اجلاس میں موجود تھے۔

ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور مختلف محکموں کے سیکریٹریز نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس میں بورڈ آف ریونیو، پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ، ورکس اینڈ سروسز، آبپاشی، اسکول ایجوکیشن، صحت، زراعت، توانائی، لوکل گورنمنٹ اور بحالی سمیت دیگر محکموں کے افسران شریک ہوئے۔

One thought on “کچے کے علاقوں کی ترقی اور بحالی پر سندھ اسمبلی میں اجلاس”

  1. Girl lesbian slut uglyAdult amature sex videosTeen bondage
    videoAdult swingersAmeteur gay loveFree gallery gay male nude twinksShemale jerk movies xnxx Sex stories insest pissingLesbian titles for marriageStripping nude matureTonya harding free
    sex videoAsian girl has sex with tribesmanHot maid fuckingTeaching asian novel https://xnxxfree.win/ X
    nudistPregnant women hairy pussyUsed 3 wheel adult bicyclesKinky shemale tgpMilf tease youpornFoxy
    nude babesGeorge sons asian cuisineLesbian licking ass videosFormica strip cutter xnxx Sex muscle gay videosDallas adult entertainmentSore bumps on vaginaBusty teen movie tgpGood metal songs to fuck
    toWater ballon cunt insertionM lanie thierry nudeFull length free forced sex videosIncontri fistingSex tamil aunties
    photosThe susan b komen breast cancer foundationTube 8 casting couch teen candy

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.