آصف زرداری سے محسن نقوی کی بلاول ہاؤس میں ملاقات

کراچی: ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران دیگر اہم امور بھی زیر بحث آنے کی اطلاعات ہیں، تاہم ان کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

One thought on “آصف زرداری سے محسن نقوی کی بلاول ہاؤس میں ملاقات”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!