کراچی: ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران دیگر اہم امور بھی زیر بحث آنے کی اطلاعات ہیں، تاہم ان کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

