ضلع سینٹرل پولیس مقابلے: 4 ملزمان ہلاک، 4 زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: ضلع سینٹرل کے مختلف تھانوں کی حدود میں گزشتہ شب پولیس مقابلوں کے دوران 4 مسلح ملزمان ہلاک جبکہ 4 زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے۔

ایس ایس پی ضلع سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے مطابق پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں۔ گرفتار زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

تیموریہ میں 3 ملزمان ہلاک، 2 زخمی گرفتار

تیموریہ تھانے کی حدود میں ڈی سی آفس، بلاک این، نارتھ ناظم آباد کے سامنے پولیس مقابلے میں لوٹ مار میں ملوث 3 مسلح ملزمان ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کے قبضے سے 3 پستول، ایک موٹر سائیکل اور موبائل فونز برآمد ہوئے۔

تیموریہ ہی کی حدود پی این ایس سی فلیٹس، بفر زون سیکٹر 15-A/3 میں ایک اور مقابلے کے دوران زہیر اور نبیل نامی 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 پستول، 3 میگزین، 3 موبائل فونز اور ایک 125 موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔

سرسید میں ایک ڈاکو ہلاک

سرسید تھانے کی حدود سیکٹر 9 میں باب الاسلام مسجد کے قریب پولیس مقابلے میں شہری سے واردات کرنے والا ایک مسلح ڈکیت ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کے 2 ساتھی فرار ہوگئے۔ ملزم کے قبضے سے 9 ایم ایم پستول اور موبائل فون برآمد ہوا۔

مالدیپ اسپیکر: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

شاہراہ نور جہاں میں ملزم زخمی گرفتار

شاہراہ نور جہاں تھانے کی حدود مین روڈ کٹی پہاڑی، بلاک آر نارتھ ناظم آباد میں پولیس مقابلے کے دوران محمد شہباز نامی ملزم زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا۔

پولیس کے مطابق اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے 30 بور پستول، لوڈ میگزین، 6 زندہ گولیاں اور موبائل فون برآمد ہوا۔

بلال کالونی میں بھی کارروائی

بلال کالونی تھانے کی حدود سیکٹر 5-E، اپنا لان کے قریب پولیس مقابلے میں علی حسن نامی ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوا۔

پولیس کے مطابق اس کا ساتھی عرفان بھٹی فرار ہوگیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے 30 بور پستول، 3 زندہ راؤنڈز اور موبائل فون برآمد کیا گیا۔

قانونی کارروائی جاری

پولیس کے مطابق تمام زخمی گرفتار ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ہلاک ملزمان کی لاشیں بھی ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کی گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔ ہلاک اور گرفتار ملزمان کا کرمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہے۔

مختلف واقعات کے مقدمات درج کرنے اور مزید قانونی کارروائی کا عمل بھی جاری ہے۔

2 thoughts on “ضلع سینٹرل پولیس مقابلے: 4 ملزمان ہلاک، 4 زخمی حالت میں گرفتار”

  1. Amateur teen sex picturesMature women stripteaseTwink swallows cumHairy amkingdom comHot young clebertys nudeBoy looses virginityAsian pacific american legal resourceGallery gay man naked picAruba adult vacations xnxx Similiar you pornAnimated free
    gif sexNudist facilities titusvilleTwinks bound gagged nakedTeen sex
    chat advanceFacial cumshot gallariesFlash animations adultVintage wallpaper reproduHentai gratuit reiPornography for wife https://xnxx4.cc/search/chinese Wet
    shirt tits pornAdult chat a veSeriously gorgeous naked girlsSexy italian slutsReport sexual harrasment assault student resolveSexy shoes for saleCollege girls in the
    nudeSexy tamiBouncing wife fuck tubeFemdom literotic
    xnxx Fetish brazil smokingDr chua sex dvdTeen cumingBreast cancer recipesComal county isd continuing adult education coursesJacksonville nc pussyTeen heathGb bukkakeXtube big dicksMulholland dr masturbationSpits on forced
    facial pornWwe diva candice michelle nude pictureAssholes that run ehttp suck donkey dickList of
    big breasted pornstarsSex in the vally

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!