...

کامن ویلتھ کانفرنس اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کی کیپ ٹاؤن میں افتتاحی تقریب میں شرکت

اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں 69ویں کامن ویلتھ پارلیمانی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

افتتاحی تقریب کیپ ٹاؤن انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں ہوئی۔ کانفرنس 13 سے 19 ستمبر 2026 تک جاری ہے۔

کانفرنس کا موضوع ”بدلتے ہوئے عالمی نظام میں بین الاقوامی قانون اور پارلیمانی جمہوریت کا استحکام — کامن ویلتھ کی قیادت“ ہے۔

مختلف ممالک کے پارلیمانی وفود کی شرکت

افتتاحی تقریب میں کامن ویلتھ ممالک کے اسپیکرز، پریزائیڈنگ افسران، ارکان پارلیمنٹ اور پارلیمانی حکام شریک ہوئے۔

کامن ویلتھ پارلیمانی ایسوسی ایشن کی صدر ریفلوے متشونی-تسیپانے نے شرکا کا خیرمقدم کیا۔ جنوبی افریقہ کی قومی اسمبلی کی اسپیکر تھوکوزائل دیدیزا نے بھی وفود کا استقبال کیا۔

جنوبی افریقہ کی وزیر برائے منصوبہ بندی، نگرانی و جائزہ ماروپینے راموکگوپا نے صدرِ جنوبی افریقہ کی نمائندگی کرتے ہوئے افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔

جمہوریت اور بین الاقوامی قانون پر تبادلہ خیال

کامن ویلتھ پارلیمانی کانفرنس میں جمہوری اداروں کو درپیش موجودہ چیلنجز پر غور کیا جا رہا ہے۔

شرکا پارلیمانی تجربات اور بہترین طریقہ کار کا تبادلہ بھی کریں گے۔ کانفرنس میں بین الاقوامی قانون، اچھی طرز حکمرانی، انسانی حقوق، ماحولیاتی تبدیلی اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف امور زیر بحث ہیں۔

کانفرنس کے پروگرام میں سی پی اے اسمال برانچز کانفرنس اور کامن ویلتھ ویمن پارلیمنٹیرینز کانفرنس بھی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ سی پی اے جنرل اسمبلی، ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس اور خصوصی پارلیمانی ورکشاپس بھی منعقد ہو رہی ہیں۔

سندھ اسمبلی کا وفد

سید اویس قادر شاہ کانفرنس میں سندھ اسمبلی کے وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔

وفد میں تنزیلہ اُمِ حبیبہ، جام شبیر علی خان، خرم کریم سومرو، عادل الطاف انڑ، مہیش کمار، سید اعجاز حسین اور محمد یوسف بلوچ شامل ہیں۔

سیکریٹری سندھ اسمبلی جی ایم عمر فاروق اور ڈائریکٹر جنرل میڈیا عرفان احمد میمن بھی وفد کے ہمراہ ہیں۔

سندھ اسمبلی کے مطابق وفد کی شرکت کا مقصد پارلیمانی سفارت کاری، جمہوری اقدار اور قانون سازی میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔

کانفرنس کے دوران مختلف اجلاس، علاقائی نشستیں، ورکشاپس اور دیگر پارلیمانی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

One thought on “کامن ویلتھ کانفرنس اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کی کیپ ٹاؤن میں افتتاحی تقریب میں شرکت”

  1. Milf dating servicesEbony girls getting fucked34dd amateur girlfriendsVintage j brian photo 1970 sNude senior women galleryBoob style nursing bottleSuperior bottom line threadGrindin on dicksTeen dependency xnxx Sexual abusers 1717 north 2rd
    stGirl getting huge orgasmVoyeur worldFema e orgasm
    phisiologyOk tits wifeys world fuckingInitiates sexFull nude strip clubs shreveport laHardcore mp3 search
    engineRay victory interracialLingerie naked pajamas party twister
    underwear https://xxxxvideos.cc/ Erotic whisper tracksMackenzie kelly model nudeSexy priyanka
    in sareeWhy milwaukee sucksCroatia voyeurweb nude beachMarue fucking tubePeter berlin porn starYoung girl nude showerJes extender penis enlargement xnxx Finest ebony nude girlsFree sex pictures with toysExtremly skinny fuckCum on my braces plzShy girl fuck
    videoKind one stripperUniv of maryland asian division transcriptsFree
    nude wbcamsAmatuer wife modeling session erotic storyThe
    world’s biggest penis downloadLily allen in the
    assSexy daphne blake picsTeen girls learning how to masturbateMinistry to teensIntroduccion de dos en vagina menorTeen summer camps finderNaturists
    beach teensBottle fuck 004Amatur nude teenFree
    video porn ggw

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.