ناظم آباد نمبر 3میں پانی کی لائن ڈالنے پر جھگڑے کا معاملہ واقعہ میں ایک شخص جاں بحق 2 زخمی ہیں،پولیس

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

مقتول عاصم جاں بحق جبکہ اسکا بھائی نوید زخمی ہے دوسرا زخمی شخص شعیب مخالف پارٹی کا ہے مقتول عاصم کے بھائی نوید کی میڈیا سے گفتگو

علاقے میں میں بلڈر غیر قانونی طور پر پانی کی لائن لگا رہا تھا نوید علاقہ مکینوں نے منع کیا تو بلڈر نعمان، اویس اور اسکا والد جھگڑنے لگے،بھائی مقتول

بلڈر نعمان اور اویس اپنے متعدد ساتھیوں کے ساتھ مسلح ہوکر آئے،بھائی مقتول
ملزمان نے علاقہ مکینوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی،مقتول کا بھائی نوید

ایک گولی میرے سر کو چھوتی ہوئی بھائی کو لگی،مقتول کا بھائی زخمی شعیب بلڈر کا ساتھی ہے اپنی ہی گولی سے زخمی ہوا،بھائی مقتول

ملزمان 5 موٹر سائیکلیں چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں،مقتول کا بھائی بلڈر اور اسکے 1 ساتھی کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا ہے،مقتول کا بھائی

 

 

بلڈر نعمان اور اویس ساتھیوں کے ساتھ فرار ہوگئے،مقتوک کا بھائی ندیم واقعہ کی تحقیقات کررہے ہیں،پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!