تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
الیکشن کمیشن نے سماعت 14 فروری تک ملتوی کردی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 171 سیالکوٹ سے ن لیگی رہنما خواجہ آصف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں این اے 71 سے آزاد امیدوار ریحانہ ڈار کی درخواست پر سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن نے درخواست منظور کرتے ہوئے این اے 71 کا حتمی نتیجہ روک دیا۔ کمیشن نے ریٹرننگ آفیسز سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔