ایس ای سی پی کے مطابق کمپنی کے 5 کروڑ 80 لاکھ 49 ہزار 541 حصص عوامی پیشکش کے لیے جاری کیے جائیں گے۔ یہ حصص کمپنی کے آئی پی او کے بعد ادا شدہ سرمائے کا 15 فیصد ہوں گے۔
کمپنی کا آئی پی او بک بلڈنگ طریقہ کار کے تحت ہوگا۔ اس میں 75 فیصد حصص ادارہ جاتی اور ہائی نیٹ ورتھ سرمایہ کاروں کے لیے مختص کیے جائیں گے۔
باقی 25 فیصد حصص ریٹیل سرمایہ کاروں کو پیش کیے جائیں گے۔
یومِ آزادی: سعید غنی کا تاریخ مسخ نہ کرنے اور بچوں کو حقائق بتانے پر زور
ایگرو پروسیسرز خوردنی تیل، بناسپتی، صنعتی فیٹس، مارجرین، مصالحہ جات اور ساسز کی تیاری، پراسیسنگ اور فروخت کے کاروبار سے وابستہ ہے۔
ایس ای سی پی نے سرمایہ کاروں کو کمپنی میں سرمایہ کاری سے قبل پراسپیکٹس اور اس میں درج خطرات کا بغور جائزہ لینے کا مشورہ دیا ہے۔
I have been exploring for a little for any high-quality articles or weblog posts on this sort of house . Exploring in Yahoo I ultimately stumbled upon this web site. Studying this info So i am satisfied to express that I have a very good uncanny feeling I discovered exactly what I needed. I most no doubt will make certain to do not forget this web site and provides it a look regularly.