پیپلز پارٹی کے نومنتحب دو ممبران اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیاملزمان پر پاک فوج کے جوانوں پر فائرنگ اور حملہ کرنے کے الزامات ہیں

پیپلز پارٹی کے نومنتحب دو ممبران اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا
ملزمان پر پاک فوج کے جوانوں پر فائرنگ اور حملہ کرنے کے الزامات ہیں

تشکُّر نیور ویب ڈیسک

سندھ کی تحصیل میہڑ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی عرفان ظفر لغاری کو گرفتار کر لیا گیا۔

میہڑ سے پیپلز پارٹی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی عرفان ظفر لغاری، ان کے چچا قمبر لغاری اور نومنتخب رکن سندھ اسمبلی فیاض بھٹ کو انسداد دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا

این اے 227 پر پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار عرفان ظفر، عمران لغاری ، قمبر لغاری پر میہڑ تھانہ پر دہشتگردی ایکٹ تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے

 

 

ملزم عرفان ظفر لغاری عمران لغاری اور قمبر لغاری سمیت دوسو افراد پر مقدمہ درج کیا گیا ہے جبکہ ملزمان پر پاک فوج کے جوانوں پر فائرنگ اور حملہ کرنے کے الزامات ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!