کسٹمز کارروائی کے دوران جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر حکام نے دو الگ کارروائیوں میں اسمگلنگ کی بڑی کوششیں ناکام بنا دیں۔ پہلی کارروائی میں دبئی سے آنے والے ایک مسافر کے قبضے سے مجموعی طور پر تقریباً ایک کروڑ 40 لاکھ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان برآمد ہوا۔
کسٹمز حکام کے مطابق مسافر نے اپنے جسم پر 10 اونس وزنی 10 پلاٹینم بارز مہارت سے چھپا رکھی تھیں۔ تلاشی کے دوران حکام نے یہ بارز برآمد کر لیں۔ اس کے علاوہ مسافر کے سامان سے 184 انٹیل پروسیسرز، 8 آئی فونز، ایک لیپ ٹاپ اور دیگر قیمتی الیکٹرانک اشیا بھی ضبط کر لی گئیں۔
حکام نے تمام برآمد شدہ سامان اپنی تحویل میں لے کر مسافر کے خلاف کسٹمز قوانین کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے، جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
دوسری کارروائی میں دبئی سے آنے والی ایک خاتون مسافر کے ہینڈ پرس کی تلاشی کے دوران 229 قیراط لیبارٹری گرون ہیرے برآمد ہوئے۔ کسٹمز حکام کے مطابق ان ہیروں کی مالیت تقریباً 20 لاکھ روپے ہے۔
کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ دونوں کارروائیاں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے جاری اقدامات کا حصہ ہیں، اور غیر قانونی اشیا کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔
Sofia escortFord escort coupe allentown 1000Aya kiguchi nude photoErotic sexeTeens masturbaiting webcamPorn bank robbery forced to fuckEx girl blowjob xnxx Dicks sporting goods green bayAtlanta celeberity sex tapBiggest natural tits world21
nude and bustyArab women being fuckedAsian upskirt kogal pantiesGirl sexy strip nude videoGay
baths in illinoisQuality soft core pornPenis enlargment
com https://cnvideos.cc/ Penis beauty creamJoyce mckinney adult cloneVintage kayak flo botFull konata
sex game cosineHot rich girl fuckedCum n mouthBare naked ladies pinch me lyrics xnxx Butterball breastLondom escort guideGangbang
ruthie amatuerTeen policeGay chavs picsWafi xxxBbw hentai
artworkHigh class independent new york escortTop five facial sunscreensVideo
of the female orgasmPeta shade nude picsHot housewives fuckTeen feet videosPiss street
2008 jelsoft enterprises ltdDark pussies