...

شاہین فورس: ڈی آئی جی ساؤتھ کی اسٹریٹ کرائم کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

شاہین فورس کے اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ نے اسٹریٹ کرائم کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیاں مزید مؤثر بنانے کی ہدایت جاری کی ہے۔

گارڈن ہیڈکوارٹر کراچی میں منعقدہ دربار میں ڈی آئی جی ساؤتھ نے ساؤتھ زون کے تینوں اضلاع سے تعلق رکھنے والے شاہین فورس کے اہلکاروں کے مسائل سنے۔ انہوں نے کئی معاملات پر موقع پر ہی احکامات بھی جاری کیے۔

ڈی آئی جی ساؤتھ نے اہلکاروں کو ہدایت دی کہ مشتبہ افراد کا سامنا ہونے پر فوری طور پر بیک اپ طلب کریں۔ انہوں نے دورانِ گشت بلٹ پروف جیکٹ اور دیگر حفاظتی سامان کے لازمی استعمال پر بھی زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ شاہین فورس کے اہلکار نظم و ضبط، جسمانی فٹنس، پیشہ ورانہ مہارت اور ہر وقت الرٹ رہنے کو اپنی ترجیح بنائیں۔

ڈی آئی جی ساؤتھ نے اہلکاروں کو شہریوں سے خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آنے کی ہدایت بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ کسی شہری کو بلاوجہ ہراساں نہ کیا جائے۔

انہوں نے واضح کیا کہ کارروائیاں صرف جرائم پیشہ عناصر، ڈاکوؤں اور دیگر معاشرہ دشمن افراد کے خلاف کی جائیں۔

ڈی آئی جی ساؤتھ نے کہا کہ شاہین فورس کی کارکردگی کی مسلسل مانیٹرنگ کی جائے گی۔

انہوں نے خبردار کیا کہ غفلت یا ناقص کارکردگی دکھانے والے افسران اور اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

انہوں نے اہلکاروں کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل کے حل اور فلاح و بہبود کو ترجیح دی جائے گی۔

One thought on “شاہین فورس: ڈی آئی جی ساؤتھ کی اسٹریٹ کرائم کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت”

  1. Is masturbation when married a sinNaked pictures
    of oprah winfreyAsain girl porn videos freeWathc video
    large penis’sRemote dildo gas station girlsMechwarrior domination boosterCan a
    yeast infection cause vaginal bleeding xnxx Best porn in the businessCobey calzedonia bikiniForced to strip
    then bend over spread pussy videosGay teens in peoria
    il3rd degree sexual assultPee piss freeFuck wicked pictures torrentStacy houle nakedAsian boys modelBig bottom small top xnxxcn.com Girlfriend butts nudeOne hairyGay shorties
    videoEuropean naked womanBlow cum during jobBreast torture suspentionExcalibur film adultFree drug fuck mpegHentai japanese shemale xnxx Sexy college girl
    camFacial before after pornLegal naked young girlsTeen girls on the toilet picturesBlack girl self foot fetishXxx dog loveFree blonde bukkake moviesGreenville south carolina strip
    clubRosalina from naked brother bandAmuature sex videoHot ghetto girls nudeSmoking and breast cancer

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.