پیٹرول قیمت: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: پیٹرول قیمت میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 310 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد ڈیزل 323 روپے 30 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم لیوی کا الگ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا، جس کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر لیوی میں 9 روپے 64 پیسے اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد پیٹرول پر لیوی 80 روپے فی لیٹر ہو گئی، جبکہ اس سے قبل یہ 70 روپے 36 پیسے فی لیٹر تھی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 70 روپے 82 پیسے فی لیٹر اور مٹی کے تیل پر 20 روپے 36 پیسے فی لیٹر لیوی بدستور برقرار رہے گی۔

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ اضافہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ایندھن کی قیمتوں میں ردوبدل کا براہِ راست اثر ٹرانسپورٹ، اشیائے ضروریہ کی ترسیل اور مجموعی مہنگائی پر پڑنے کا امکان ہوتا ہے۔

11 thoughts on “پیٹرول قیمت: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری”

  1. Pleasure p fire lovin free downloadVolunteergal bbwFree video tube
    weird sexDren sex scene videoFree young hardcore movieAssunta de nude picture rossiNeed some sex
    xnxx Gunslinger adultSex and the city paris bridgeTaki
    soul caliber nudeAttorney general troy king gayCody lane handjob piknBad girls club kayla
    nakedMature panty sotiesMature sexxy mummy pornFresh amateur nudes
    https://xxxxvideos.cc Medical gay men orgasm videoAtlanta
    gay men’s chorusFamous titOral sex with friendMasturbation messyGirls gone wild sex starved megavideoThe
    pornography of the bicycleHot teen cheerleader
    pics xnxx Christina aguilera’s breastDirty sex story trueHow to
    spank your girlJapan whore bukkakeSexy exhibitionist picsAsian anal movies asses galore
    chineseNadine jansen tits

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!