...

ٹرمپ کا ایران پالیسی پر اوباما اور بائیڈن دور سے موازنہ، مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی تصاویر جاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی دوسری مدت صدارت کی ایران پالیسی کو سابق صدور باراک اوباما اور جو بائیڈن کے ادوار سے تقابلی انداز میں پیش کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

رشی کپور کی وفات کے بعد شدید ذہنی دباؤ کا سامنا تھا، نیند کے لیے انجیکشنز لگوائے: نیتو کپور کا انکشاف

تفصیلات کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر متعدد پوسٹس شیئر کیں جن میں مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار کردہ تصاویر بھی شامل تھیں۔ ان تصاویر کے ذریعے انہوں نے اپنی حکومت کی ایران پالیسی کو سابقہ امریکی انتظامیہ کی پالیسیوں کے مقابلے میں زیادہ سخت اور مؤثر ظاہر کرنے کی کوشش کی۔

ایک تصویر میں یہ تاثر دیا گیا کہ اوباما اور بائیڈن کے ادوار میں ایرانی بحری جہاز سمندروں میں آزادانہ نقل و حرکت کرتے رہے، جبکہ ٹرمپ کے دور میں مبینہ طور پر 159 جہازوں کو نشانہ بنا کر سمندر کی تہہ میں بھیج دیا گیا۔

دوسری تصویر میں ایک امریکی جنگی بحری جہاز دکھایا گیا ہے جو لیزر ہتھیاروں کے ذریعے فضا میں موجود متعدد اہداف کو نشانہ بنا رہا ہے۔ اس تصویر پر “الوداع ڈرونز” کا جملہ درج تھا، جسے ایران کے ڈرون پروگرام کے خلاف امریکی کارروائیوں کی علامت کے طور پر پیش کیا گیا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق ٹرمپ کی یہ پوسٹس سیاسی بیانیے کو تقویت دینے اور اپنی خارجہ پالیسی کو جارحانہ انداز میں پیش کرنے کی کوشش ہیں، جبکہ اس پر مختلف حلقوں میں بحث بھی شروع ہو گئی ہے۔

2 thoughts on “ٹرمپ کا ایران پالیسی پر اوباما اور بائیڈن دور سے موازنہ، مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی تصاویر جاری”

  1. Nude piercingEscorts saskatoonSuchki pornTeens with big tits moviesSexy goldilocks drawingsBondage companion forum indexPublic nude wet t-shirt contest clips xnxx Phoebes sweet young cuntArmbinder bondage videosSexy toons of alladinGrany sexMale
    star cockSexy yoga tightsKari sexyHanging sluts by neckQuick lube porn https://watch.xvideos-hub.com/
    Blue monday mp3 orgyCraigslist rylee eroticSexy gheto black teensWet cunts videoHigh as fuck lyricsVoluptuous maturesCock whipping show party xnxx Anna faris sex scensFree nude pics of avril
    lavignePictures sexy tatuBusty mature thumbNake nancyHow
    to create webcam adult siteLarge breasted actressesFemale muscle sex storyCoked up taylor hanson licking a penisBubble butt fuck pics freeTeen gallery
    ebonyBlack pantie sexy stockingKobe lee bondageSarah silverman grabs andy dick

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.