ایران جنگ نہیں چاہتا، دفاع کا حق استعمال کر رہے ہیں: صدر مسعود پزشکیان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک کسی بھی ملک پر حملہ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا اور ایران صرف اپنے دفاع کے قانونی اور جائز حق کا استعمال کر رہا ہے۔
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، خطے میں مذاکرات اور امن عمل پر اتفاق

اپنے بیان میں صدر پزشکیان نے کہا کہ ایران کا بنیادی مؤقف خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کے تحفظ پر مبنی ہے اور تہران کسی صورت جنگ کے دائرہ کار کو بڑھانا نہیں چاہتا۔ ان کے مطابق ایران نے نہ کسی جنگ کی ابتدا کی ہے اور نہ ہی کسی تنازع کو ہوا دی ہے۔

صدر پزشکیان نے مزید کہا کہ بعض فریق ایران کے جوہری حقوق کو محدود کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، تاہم کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ ایرانی عوام کو ان کے قانونی حقوق سے محروم کرے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ دشمن اپنی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے اور اس دوران انفراسٹرکچر، تعلیمی اداروں اور اسپتالوں کو نشانہ بنایا گیا، جو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

ایرانی صدر کے مطابق ایران کی تہذیب کو نقصان پہنچانے اور ملک کو کمزور کرنے کے بیانات دشمن کے اصل عزائم کو ظاہر کرتے ہیں، تاہم ایران ہر سطح پر اپنی خودمختاری اور دفاعی صلاحیت کا تحفظ جاری رکھے گا۔

2 thoughts on “ایران جنگ نہیں چاہتا، دفاع کا حق استعمال کر رہے ہیں: صدر مسعود پزشکیان”

  1. Horny sucking slutsFree amateur chiese girl sexGirls using double sided dildoStrip club in wvGay cruising blogsPerfect pussy comConfession of
    a stripper xnxx Bare naked bike ridePenis schmerzen schwellkoerperFree sex classifieds ukPictures of
    sex in the victorian timeAcheiving male orgasmDesperate anal auditonsSister voyeur masterbation clipsShe milked his cockAfrican ghetto women hairyConsumer reviews on finally in the mood sexual enhancer https://xnxxfree.win/ Susan sarandon sex videoWomens sex storiesOregon teen driving lawsCartoon movies
    of naked boysHow to sex baby turkeysMen rapping women sex moviesOutdoor teen pusseVictor mature sonLicking mature teenBreast fna xnxx Keeping up with the
    kardashians nudeVintage style websiteTeen hairy fatFree
    alyson hannigan nakedJanie andrews nudeMature heels and stockings1
    address inurl mature trackback womanLesbians striping competly nakedXxx cum explosionsFree mother and daughter sexSharon case in bikiniLords of acid
    nude

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!