ملک بھر میں اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، تعلیمی اداروں کے اطراف کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار

اسلام آباد: Anti Narcotics Force (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 مختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 38 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 17.2 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔

ایران سے فوری انخلا کی ہدایت، پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونلڈ ٹسک کا ہنگامی انتباہ

تعلیمی اداروں کے اطراف کارروائیاں

اے این ایف نے جامشورو میں ایک یونیورسٹی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے قبضے سے 2 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم نے دورانِ تفتیش تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف بھی کیا ہے، جس کے بعد مزید تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔

دیگر شہروں میں کارروائیاں

کٹلانگ مردان کے قریب کارروائی کے دوران ملزم سے 10 کلوگرام آئس برآمد کی گئی۔
انڈس ہائی وے کوہاٹ کے قریب ملزم کے قبضے سے 2.4 کلوگرام چرس برآمد ہوئی۔
جی ٹی روڈ راولپنڈی پر بس ٹرمینل کے قریب ملزم سے 2 کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔
کوئٹہ میں ہسپتال کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے قبضے سے 800 گرام ویڈ برآمد کی گئی۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق تمام کارروائیوں میں گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ منشیات کے نیٹ ورک سے جڑے دیگر عناصر کی تلاش بھی جاری ہے۔

2 thoughts on “ملک بھر میں اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، تعلیمی اداروں کے اطراف کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار”

  1. Voyeur file shareGrandmoms big titsMonty python penis song wavWoodmill adult education fifeTips memperbesar
    penisPrefer solo pleasureBouncing jiggling big tit videoBig cock ameture sex xxxVivica a fox bikini xnxx Pics of naked seniorsSingle thrust orgasmLatex sponges cosmetic wholesaleDoctor gets
    fuck by a costumerBreast elephant femaleAmber michaels in latexNude pics lindsayBlack chick dick free gothicBall
    gag interracialBlowjob and old lady https://daily.xxxevery.day/ Sexy blonde blindfoldedRacing redheadFrench fetish
    film producersMan eating womans pussyAdult baby underware training pantsLeaky valves in penisYoung ebony vaginaMacrophallic penis imagesBig busty
    black nurseTeen punk bedding xnxx London escort 24 hourSurviving the terrible teens telegraphBrighton stripper club male and femaleBdsm weight liftingJapanese girls
    anals vidsHentai search engine videosTeen striptease vids

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!