لاہور: نیشنل کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر کارروائی کرتے ہوئے معروف یوٹیوبر سعدالرحمان ذوالفقار عرف ڈکی بھائی کو گرفتار کرلیا۔
کراچی کے صحافی خاور حسین مردہ حالت میں گاڑی سے ملے، ڈی آئی جی نے ابتدائی تفصیلات جاری کردیں
ترجمان NCCIA کے مطابق ملزم سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور یوٹیوب پر غیر قانونی بیٹنگ ایپس جیسے 1Xbet اور Binimi کو فروغ دیتا رہا۔ کارروائی کے دوران ملزم سے ایک موبائل فون بھی برآمد ہوا، جسے تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
ریاست کی مدعیت میں ایف آئی آر نمبر 196/25 درج کی گئی ہے جس میں دفعات 13، 14، 25، 26 پی ای سی اے ترمیمی ایکٹ 2025 اور دفعات 294-B، 420 تعزیراتِ پاکستان شامل کی گئی ہیں۔
چھاپہ مار ٹیم میں اے ڈی شعیب ریاض، سب انسپکٹر یاسر رمضان اور ہیڈ کانسٹیبل طاہر شامل تھے۔ ترجمان کے مطابق مزید تفتیش جاری ہے اور آن لائن بیٹنگ نیٹ ورک سے منسلک دیگر افراد کی گرفتاری کے لیے بھی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔
References:
Lollybet Casino Bonusbedingungen cse.google.kz
References:
Lollybet Free Spins http://images.google.fm/url?q=https://lollybet.com.de/
References:
Casino Of Gold Bewertung s3.amazonaws.com
References:
%random_anchor_text% https://sexstories.app/annettsimmonds
References:
Winningz Casino App https://tsnasia.com/
References:
Candy96 Casino real money https://jobbridge4you.com/employer/candy96-casino-australia-sweet-on-the-outside-serious-where-it-counts
References:
Candy96 Casino Australia http://ahrs.al
References:
Verde Casino Test https://downloader.la/view.php?newURL=aHR0cHM6Ly9saW5rLm15bS5nZS9hbmFsZWVkczYzMzA3MQ