کراچی( تشکُّر نیور اخبار ) لیاقت آباد پولیس نے 2 مختلف کارروائیوں میں 2 ملزمان گرفتار کیے جنکی تفصیلات ذیل ہیں
*پہلی کاروائی*
لیاقت آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے گٹکاماوا فروشی میں ملوث محمد سالار ولد محمد قاسم کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 33 پڑیاں تیار گٹکاماوا اور نقد زرفروخدگی برآمد کرلی
ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی حاصل کر لیا گیا ہے
1. Fir No. 844/2021 u/s 4/5/8(i) Gutka Mawa Act PS Liaquatabad
2. Fir No. 242/2023 4/5/8(i) Gutka Mawa Act PS Liaquatabad
3. Fir No. 458/2023 u/s 4/5/8(i) Gutka Mawa Act
PS Liaquatabad
4. Fir No 19/2024 u/s 4/8(i) Gutka Mawa Act PS Liaquatabad
ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 37/2024 گٹکاماوا ایکٹ کے تحت درج کرکے ملزم کو تفتیش کے حوالے کردیا گیا
*دوسری کاروائی*
لیاقت آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے گٹکاماوا فروشی میں ملوث عبید ولد ناظم کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 10 پڑیاں تیار گٹکاماوا اور نقد زرفروخدگی برآمد کرلی
ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 38/2024 گٹکاماوا ایکٹ کے تحت درج کرکے ملزم کو تفتیش کے حوالے کردیا گیا
*ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس*