کراچی(تشکُّر نیور ) استحکام پاکستان پارٹی سندھ نے قومی و صوبائی اسمبلی پر امیدواروں کی فہرست جاری کردی، ترجمان
صوبائی صدر محمود مولوی این اے 238 پر امیدوار ہونگے، ترجمان
جنرل سیکریٹری علی جونیجو پی ایس 102 پر امیدوار ہونگے، ترجمان
رضوان خان پی ایس 103، شیخ محمد فیروز پی ایس 116،سید علی حسین نقوی پی ایس 98، راحیل لاکھانی پی ایس 101، عبدالستار پی ایس 104 پر امیدوار ہونگے،علی منصور پی ایس 128,سید محمد عروج پی ایس127
شازیہ میمن پی ایس 60 حیدرآباد، مزمل احمد پی ایس 65 حیدرآباد، کریم بخش صدیقی پی ایس 82 دادو، میر فیاض احمد این اے 191 کندھکوٹ کشمور سے امیدوار ہونگے، ترجمان