کراچی ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی کارروائیاں، گٹکا سپلائر سمیت 4 جواری گرفتار

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے مختلف ٹارگٹڈ کارروائیوں میں 1 گٹکا/ماوا سپلائر سمیت 4 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کو تھانہ گارڈن اور نیپئر کی حدود سے حراست میں لیا گیا۔
سندھ پولیس اسپتال کراچی میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اجلاس، میڈیکل کنسلٹنٹس کی تعیناتی کا فیصلہ

ملزمان سے برآمدگی

1.9 کلو چونا

6 کلو گٹکا/ماوا

سٹہ پرچیاں، تاش اور جوا کی رقم

ملزمان کی شناخت

گرفتار افراد کی شناخت محمد زاہد، عبدالشکور، عبدالحفیظ، محمد حنیف اور سمیر کے ناموں سے ہوئی ہے۔

قانونی کارروائی

ملزمان کو ٹارگٹڈ کارروائیوں اور دورانِ پیٹرولنگ گرفتار کیا گیا۔

ان کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کر لیے گئے۔

ملزمان کا ماضی کا کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔

مزید قانونی کارروائی کے لیے ملزمان کو انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

58 / 100

One thought on “کراچی ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی کارروائیاں، گٹکا سپلائر سمیت 4 جواری گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!