...

ضلع کیماڑی: تھانہ جیکسن پولیس کی کامیاب کارروائی، منشیات فروش گرفتار

کیماڑی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم فیض علی شاہ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کے مطابق، ملزم کے قبضے سے 75 گرام کرسٹل برآمد کی گئی۔

واٹر پمپ مارکیٹ میں گراں فروشی کے خلاف کارروائی، 3 مرغی فروش گرفتار

پولیس ریکارڈ کے مطابق، ملزم پہلے بھی تھانہ جیکسن کے مقدمہ نمبر 32/2022 میں گرفتار ہوچکا ہے۔ یہ کامیاب کارروائی ایس ایچ او تھانہ جیکسن سب انسپکٹر محمد مٹھل شر کی سربراہی میں انجام دی گئی۔

ملزم کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ نمبر 106/25 درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

61 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.